سرہنگ زادہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سودا سلف لانے والا چھوکرا، وہ لڑکا جو محل میں چوبداری کا کام دے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سودا سلف لانے والا چھوکرا، وہ لڑکا جو محل میں چوبداری کا کام دے۔